Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 37
________________ ( جیکب بونرا درکول بر دل کی ) ۳۲ پر وفیسر کرن صاحب آنتول کے کتبوں کو غور سے ملاحظہ کے بعد حسب ذیل نتیج نکالتے ہیں مناسب وقت اور جگہوں پر اور عمدہ طریقہ سے مہاراج آشوک اس مذہب کے منسلوں کا جوانی نے قبول کیا ہے ذکر کرتے ہیں لیکن درباری کاروبار میں کوئی بو وہ مذہب کا طریقہ پا یا نہیں جاتا ابتدائی زمانہ سے وہ ایک زبر دست راجہ تھا اس نے جو قوا نین جانور کی جان بچانے کی بابت بنائے ہیں وہ جین مذہب کے اصولوں کے مطابق تھے کہ بود مذہب کے اصولوں کے مطابق ۔ اس امر کے ثابت کرنے کے لئے کہ بودہ مذہب اور میں مذہب میں سے کونسا پورا نا ہے چند جدید مورخوں نے جو نتیجہ نکالا ہے اسکوتر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے ۔ جیکب صاحب بیان کرتے ہیں کہ بودہ اور مہا بیر دو جالیا شخص ایک ہی وقت میں تھے ۔ بولر صاحب کے خیالات کے مطابق اونہوں نے یہ ہیوم کیا ہے کہ بودہ اور جین مت کے دانتوں میں مہابیر کا نام زرگر تہہ تحریر ہے کول پر دل صاحب کی راۓ ہے کہ مہابیر سوامی اس مذہب کا بانی نہیں تھابلکل اصلاح کنندہ تھا اور وہ یہ ہی کہتے ہیں کہ جین مذہب کے آغاز کا پتہ پارس ناتھ سوامی سے لگ سکتا ہے اور یہ ورد تیر تھنکر میں جو مہا بیر سوامی سے ڈٹائی سو برس پہلے ہوئے ہیں۔ پروفیسر طامس صاحب لکھتے ہیں کہ جین مت کے آخری تینکر مہامیرسوامی اور بوده ند کے بانی گوتم بدھ کے ایک وقت میں ہو نیکے باعث بقدر کھادتیں عام میں مشہور ہورہی ہیں۔ وہ قابل غور ہیں جین مذہب اپنے اوپرنیکوں کی کمی سے اور اس امر سے کر دہ اور مذہب والوں کو اس ذات میں نہیں ملاتے تھے اصلی صورت میں ہندوستان میں رہ گیا اور بوده مذہب اپنے اوپریشیکوں کے زور سے تمام روئے زمین پر نہیں گیا ۔سر لوئیں دیم صاب نے روایل ایشیاٹک سوسائٹی کے جلسہ میں حسب ذیل فرمایا د زمانہ حال کے اکثر علم کی بھی رائو ہے) کی تین کرمها میرسوامی اور گوتم براہی میں اور جین بودہ مذہب سے پھلے کا ایک لیڈ فرقہ تھا ۔ بہرحال یہ تحقیق معلوم ہوتا ہے کہ ڈگری جینی بودہ مذہب سے پہلے کے ہیں اور بودہ مذہب کی شہر کتاب ٹری ٹیکا میں اوس کا ذکر ہے مہاراج چند رگیت کے خاندان نند کے تحت پر جلوہ فرمانے کاحال نائیک کےطور پر نیا کہادت نے مدرا راکش سنسکرت Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275