Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 113
________________ بیٹے اور بلدیو کے پوتے بالا دیو نے پرا جین سیاسی نیکر دان گری کے تیرے میں وفات پائی۔ اس کی ماں اور اس کی بہن نے اسکی یادگار میں پڑی سال بنائی۔ اور اس کے واسطے ایک تالاب آور زمین اپنے گردو پر یونس کی معرفت عطا کی ۔ به بالا دیو مرور ستا دیوی کا چچا زاد بھائی ہوگا ۔ اب ہم نبی کر یہ آتے ہیں ۔ جو ایک مربع ستون کے چاروں طرف کہا ہوا ہے اور اوس کولنگن نے بنایا تھا ۔اس میں لکھا ہوا ہے کہ سا کہا ما سال گرد و تماشا میں پہ ہو چندر نے وفات پائی پر ہو چندر رانی سنتلا دیوی اور اس کی ماں کا گری تھا۔اس کتے کا پہلا حصہ مندرجہ بالا منبر سے مطابق ہے ۔ اور اسمیں میگی چند رز تک گرووں کا سلسلہ مندرج ہے ۔ اس کا سانی بالاچندر کا بیٹا تھا۔ میگہ چندر کا چلہ پر ہوچندر تھا ۔ پریہ چندر کا ساتی ورانندی تھا اور ورایی میگر چندر کا بیٹا تھا ۔ اس بات کا کچھہ ذکر نہیں ہے کہ یہ سادہ کیے بنائی ۔ اب ہم منہ کا ذکر کرتے ہیں ۔ یہ ایک مشہور گانہ ہے جس پر ساکھا سما سال پرومدی (ن ) کی تاریخ ہے اس میں لکھا ہوا ہے کہ موسل را چندین کے بنڈاری اور سر دا دہی کاری سمٹی پلانے میں گول میں بنڈاری بستی بنوائی جس کو اب عمرنا بنڈارا بستی کہتے ہیں۔ ہول راجاؤں کے ابتدائی بیان میں ایری انکا کا حال ہے ۔ امیری انکا کا حال اور کسی جگہ نہیں دیکہا ۔ عموما صرف اس کا نام اور چند نفریں کہی ہیں ۔ اس کا بیاں یوں لکھا ہے کہ اس نے مالا کے حاکم کے شہردار کو ملیا چولا راجہ رائی کے بہت مشتاق تھے ۔ اسکے کہ میں خون به پا کر دیا۔ چکر گوت کو دیران کیا ۔ ربیہ نام وشنو ور دین کے ذکر میں پہلے آچکا ہے)۔ اس نے کلنکا کے راجہ کو شکست دی۔ ان بیانات سے بیمار فتوحات اور حملوں سے مراد ہے جو ہوس راجہ کی سلطنت کے قائم کرنیکی ابتدامیں کے تہے ۔ باقی بیانات کے واسطے ۔ ( دیگرون ۳) اس کے بیٹے وشنو کا مفصل حال لکھا ہوا ہے کہ اس نے کئی جگہ فتح پائی ۔ ان میں عض Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275