Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 158
________________ ۱۵۱ ہی پیارا دیوکیرتی سرگ لوگ کو چلاگیا ۔ ۔ یا سری سوتی اور بھی نہیں کرتی ہیں۔ تاریخ ۳ جنوبی حصہ خلاصہ آدنا ہے اور دیگر تر تینکر کے آخر میں مہا بیر کا لفظ آتا ہے انکی انتونی گوتم کی استونی جس کے بس میں مسرت کیولی بہ رہاہو میدا ہوا ۔ اس کا میل تھا ۔ اس کی شان و شوکت ایسی تھی کہ اس کے منیوں کے گن کی بن کے دیوتا پویا کرتے تھے ۔ اس کے خاندان میں پرم بندی ہوا ۔ جو بچھے کونڈاکنڈ نام سے مشہور ہوا اور جو پہلا مینٹور تھا ۔ پرسوامی ہوا جس کا نام کرد پر نیا اچاریہ تھا اسکے چیلوں میں پیار تیہ کے دیکھنے میں کوئی دوسرا شخص اس کا ثانی نہیں ہوا ۔ اس کلیہ بالک پچپا ہوا ۔ جسکے سرما میں سمنت بدر ہوئے ۔ جوڑے مباحثہ کرنے والے اوس کے بعد دیوبند ہوئے ۔ جو بعد ازاں اپنے روڈ یا علم کے سبب جن کہلاتا تھا اور چونکہ دیوتا اس کے چرنوں کی پرچا کریئے تھے اس واسطے کو یہ ادبی کہلاتا تھا اس نے جنید گریمر - مرواریدھی اور سادہی ٹک بنائے ۔ سدات میں بہت ہوشیار تھا ۔ انشاء تھا ۔ اس کو جین مت کا سر تاج پنڈت کہنا بجا ہے۔ یہ سب کام پوجہ پاسنی کی شہرت پکار پکار کر بیان کرتے ہیں ۔ منی گن اس کی پوجا کرتے سینہ اس کے بعدا کلینک دید ہوئے ۔ اور اس منی جن کے سلسلہ میں سری مدل سنگ اور دیسی گن کے نندی گن میں شہوری کولاچاریہ ہوا - جوگولا وین کا راجہ تھا جون Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275