Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 232
________________ ۲۲۵ اے چار داک اپنے غرور کو دورکر۔ اے سانکہ اپنے خطاب کو دور کر۔ اے بیٹا تمہاری شہرت جاتی رہی۔ اسے کنا دجلدی سے اپنے غم کے اسباب کو دور کر ۔ کیونکہ سہانا یہ ان لوگوں کو شکست دیتا ہے جو اس سے بحث کرتے ہیں ۔ اس ملک کے راجہ اس پنڈت کی چرنوں کی پوجا کرتے ہے۔ کیونکہ وہ عقلمند - نیک چلن اور فیاض تھا۔ اس ملک کے دو راجہ ہے ۔ ایک کا نام ہریانہ تھا جو چاندی ما خوب تنہا اور دوسرے کا نام مایک دیوتا جو ارجن کا نانی تہا ۔ وہ اپنے گیان سے باپ کو دور کرتا تھا۔ اعلی درجہ کی خوشی کا دینے والانہا جو بڑی مشکل سے حاصل ہوتی ہے ۔ اور جس کی سب خواہش کرتے ہیں۔ اور یہ دونوں باتیں سنے سنیاسی بکہ تینیاکرنے سے حاصل کی تھیں ۔ اب اس غرض سے کہ اوس کا گیان تمام لوگوں کو حاص ہو بارے اس نے اپنی فصاحت سے ایسی تقریر کی کہ تمام اشخاص اپنے جسم کو ہول کرادی کی تعریف کر کے دیولوک کو چلے گئے ۔ اور ساکھا سمر ۲۰سلے میں سال الیور میں مالی بری ۱۴ مبہ کو یورو مینڈھے دی لیک کو چلا گیا اور موکش کو پراپت ہوگیا ۔ اسکے بعدا سہنا پیڈ کے دوسوری ہوا اس کی شہرت تمام دنیا میں پی گئی اس کو پڑتا اس کے گرد نے اپنا گیا دیا تھا اور اپنی سی تپیشیا اس سے کرانے کی کوشش کی تھی۔ اس شہر ریو گوتم نہتے کتنت کو موٹا ثابت کرنے کی بے فائدہ کیوں کوشش کرتے ہو۔ کیونکی مشہور ہے کہ زند دیگ بلائی تو دیکر لیں گے تم محبت کرنے کا خیال دور کر دو کیونکہ پیر تا رسیہ مخالف بولنے والوں کی نظر یہ کوبندکر دیتا ہے ۔ اون لوگوں کے لئے جوکر آشرم اپنے رہنا چاہتے ہیں اسنوا پنڈتار یہ ایک کشتی کے مانند ہے میر یہ کردہ مسلمان سے سمندر کو عبور کر جاویں اسے بہت سے چیلے تھے اور وہ اون کی حفاظت کرنے والا تھا۔ اس نے ڈھول بجا کر کہ جس کی آواز سے زمین و آسمان گونجاو کیسے نیک ساعت اور نیک دن میں دیوگن کے آدمیوں اور گریستی آدنیوں کی مدد سے اپنے گرو کی سمادی بنائی اسطرح اپنی لیاقت سے ارہر داس نے سائن بنایا۔ اس میں بہت سے علا اور مین کینال ہیں پر انما کرے کہ وہ دنیا میں اونتنے عرصہ تک قائم کرے جب تک چاند اور ستارے ۔ سورج اور Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275