Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 189
________________ JAP منی ہمارے اوپر نظر عنایت رکھے ۔ اوس مل دناری منی پاکی میں عزت کرتا ہوں۔ جو جہالت کو دور کرتا ہے ۔ اور جو بڑا تیوری ہے ۔ اور میں کے جسم کی کیچڑ معتقدوں کے دلوں کی بڑائی کی خال کوصاف کر دیا ہے ۔ علی شین منی رت - تاریکی کے دور کرنے میں جنگل کی آگ کے سان ہے ۔ بڑا پیشوری ۔ جمن کے چرنوں میں پاک آدمی تو اس کرتے ہیں ۔ کاش کہ وہ میرے مہر دے (دل) میں نواس کرے ۔ جس نے دنیا کو پاک کرنے کے واسطے اپنے جسم کو کیچڑ سے ہیرا۔ تینوں لوک کے مالدار ہے کے واسطے خو دغریب اورفلس بن گیا۔ گریت کے تفکرات کے دور کرنے کے واسطے علی شین گروپوجنے کے لائق ہے اس نے اپنی چال چلن کی مثال سے نیا کو پاک کر دیا۔ بڑا صابر ۔ بڑا مہربان ۔ بے لاگ ۔ جس کو کسی چیز کی خواہش ( اچھا نہیں۔ مکتی کا متلاشی ۔ اگر چہ اپنی دانست میں حقیر ہے مگر جوگیوں کا سردار ہے آچاری سری علی نشین کرو کی ہم تعلیم کریں۔ جو دنیا میں پوجاکرتا ہے ۔ اور جس کی نیک آدمی محبت سے تعریف کرتے ہیں ۔ جس نے سنتر کی کمان کو توڑ ڈالا ۔ جسکی تمام منی عزت کرتے ہیں جس نے آکم قایم کیا جس کی مہربانی سے زندگی بسر ہوتی ہے ۔جس میں مل دناری برتی پتی . . . . . اسکی ہو۔ بیل گول تیرہ میں یہ بڑاسیاسی خوشی سے مگن مہیا کر نانہا اور منتہا کی پیدائیش کو روکتا تھا۔ منتہا کے جسم نہیں ہے ۔ مول سنگ اس کی پوجا کرتا تھا۔ وہ اجیت سین نڈت دیو کے کنول جیسے جہنوں کی کمی نہا ۔ اور سلیکین کرکے سرک کو پراپت ہو گیا ادتیام سنگ اس کی تینیا کو دیکہ کر خوش ہوا ۔ ذیل کا اشلوک اس کے استقلال طبع کو ظاہر کرتا ہے ۔ اون تینوں جواہرات کی پوجاکر کے جن کا آئم میں بیان آیا ہے اور اس طرح زندگی بسر کے کہ تمام زندہ مخلوق کو ابدا ن پہونچی اور صابرین کریم اپنا شریر مینڈر بھگوان کے چرنوں میں ۔ Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275