Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 214
________________ ۲۰۷ اس کی بنیا د زمین - اطراف اس کی دیواریں۔ آسمان اس کی چہیت ۔اس کے کنگویوں پر دیتاؤں کی گاڑیاں چلتی ہیں۔ پاک گوستینور کا سکن ان تینوں لوک کے مائند ہے ۔ جو بند ہوں سے منسوب کئے گئے ہیں۔ باہو ہی نہایت منتصرون - منمنہ سے برا ۔ را جاؤں کا فتح کرنیوالا بڑا فیاض - بڑا مہربان اور نمیشوری تھا۔ اس نے تمام دنیا کو فتح کیا اور پراوس کو دیدیا ۔ اس کے دونوں چین میں پر ملکے ہوئے تھے ۔ براعقلمہ تھا۔ اور کریم سے بہت تھا۔ وہ دن ہو کہ یا تبدیلی تبارسے دل میں میں محبت پیدا کرے جو کسی تبدیل ہوٹری شان و شوکت والا ہے۔ اور خوش قسمت ہے ۔ منتہیہ کی طاقت اور مہا راجاوں کے غرور کا دور کرنیوالا ہے ۔ پاک گوست بگرین خواہش سے آزا دے ۔ با تپشوری - بڑا خوبصورت ہے اور اس کو ابدی خونی اس کی بے عیب شان وشوکت اور صفای قلوب دنیا کے چاروں اطراف میں پھیلی ہوئی ہے ۔ اور دیوناگومتیشور کے سر پر نمیرو کے پھول برساتے ہیں۔ تمام دنیا نے اس بات کو دیکہا ہے ۔ ایسی دیوتا کی ایی عزت ہونا کیا کوئی تعجبے میں نے دیکھا ۔ میں نہ دیکر سکا ۔کیا تونے دیا ۔ اس طرح باتیں کرتے ہوئے مرد عورت اور بچے اور گولیوں نے اس کو دیکھا اور محبت کے مارے ہر روز وہ آئے اور گورت بہگوں کے سرسی دیوتاؤں کو پولو کی بہار بارش کرتے ہوئے دیتے۔ اور نہایت خوش ہوتے ۔ کیا کہ چمکنی دا و ستارے اعتقاد سے گوشت دیو کے چرنوں کی پوجا کرتے ہیں ۔ اسی طرح ہولوں کی نریاں زمین پر یہی اور منڈی کے گوست مانیہ کے چرنوں میں اگر شہر گئی اور سب لوگ اس سے بہت جبکہ مہاراجہ عبرت سے مشت بیٹھ کر کے ان کو زیر کیا تھا۔ اور پاپ کی زبر دست بدین کو توڑ کر وہ کیبولی ہوگئے ۔ اور دیوتاؤں نے انپر پھول برسائے ہے اسی طرح اب باہو بلی پیرامون پیلوں کی بارش ہوئی۔ ملک کے بیمار مردہ سرداروں کے ساتہ یہ محبت کیوں ہے ۔ بیوقوف کہتے ہیں کہ ہمارے داریا Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275