Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 168
________________ 141 عقد ندوں کے خوش کرنے میں ایسا تھا جیسے کنول کے پھولوں کو کھلانے میں چاند۔ فیانی میں دوسرا داد ہوتی تھا۔ بہادر ایسا تھا کہ بہادر سے بہادر کے دل میں خون پیدا ہو جاتا تھا ۔ ساتھا سمر ۱۰۳۵ سال و با یا بیاط دیدنی اتوارکو ابہائی تمام تعلقات کو چھوڑ کر سری لوک کوچلا گیا ۔ لائق آدمیوں کے ساتھ فیاض اپنے چھوٹے بھائی کوسمت دینے والا اور اپنے دیتے کو دلیری دینے والا عقلمندوں کا زیور دانائی ہے ۔بچپن میں میں نا صفت نہیں۔ بوا دلیری میں شیر ببرکے مانند تھا ۔ فیاضی میں کاپ پرچہ تھا ۔ اور کثرت میں سمندر کے مانند تھا۔ شان وشوکت میں میرو کے مانند - آخری وقت میں نہایت مطمین دل کے سانہ سرگ لول کو چلا گیا۔ ہوجا کے ادھان کی تشہیر کرنے میں وہم سنتہ تھا۔ نہایت مشہور ہوا نہایت خوش قسمت تھا ۔ اندر کی سی طاقت رکھتا تھا۔ نہایت معلم تھا۔ جرنیل گنگ کی پیاری بیوی نے جولچی کے سان تھی ۔ ایک تھر کا ستون بنایا ۔ زمین کا بوتہ جانار ، بڑے اور نیک آدمی غیرمحفوظ ہوگئے ۔موجودہ دنیا کانٹیج بدمزہ ہوگیا ۔ پالادی کا دل بچپنا کے مرنے سے اس طرح افسوس سے پھر گیا۔ سبها چند رسہ بانٹ دیو کے چلے تو جنائی یادگار میں ہی سادہ بنائی گئی ہے جو سری مسول سنگ - دییگن - پتانی سے متعلق تھا ۔ (علم) ه وم او جنوبی حصہ پھلا حتہ کل دوپ بندی سنی پاتک شب ۲۲ کے مطابق ہے۔ اس 1110 Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275