________________
146
کتبر ۵۳
۶۱۱۳۱
Fxx
یا دوکل کا جواہر ۔ راجاوں کا محافظ بچی کے پار کا محافظ۔ راجاوں کا جواہر نیکی کے راستہ کا عکس ڈالنے والا شینہ ۔ دنیا کا بڑا جواہر ۔ نیک اور خوش قسمت نور بڑا معزز۔ نیک اوصاف کا جواہر دنیا ریتہ سائل کے واسطے کندت کا ہی نت یا کلپ برکش ۔ پناہ مانگنے والے کے واسطے فولادی پناہ ۔ اور لوگوں کی بیویوں کو ہونان - اور لڑائی کرنے والے کے ساتہ موت تھا۔ راسر دنیا دتیہ نے بہت سے تالاب بین مندر بہت سے جین دیرم شالا بہت سے ادی شہر اور قصبے خوشی سے بنائے ۔صرف پوسل می بلند سے زیادہ مشہور ہوا۔ایی بڑے اور زبردست بہادر کی کون تعریف کر سکتا ہے ۔ پول راجہ نے جین مکانات اتنے بنائے ۔کہ
اینٹوں کے واسطے جوگی ہے کو دے گئے وہ تالاب بن گئے۔ بڑے بڑے پھاڑ زمین کے برابر ہموار ہوگئے ۔ راستہ جن میں جو نہ بچی کی گاڑیاں چلتی تھیں نالوں میں تبدیل ہو گئے۔ مالی را بیاوں سے زیادہ اس راجہ کی اسنوتی کون کر سکتا ہے ۔اس راجہ پوس کے ہاں جو راج کنواروں کا جواہر تھا ۔ دولت کا مالک اور اس زمین کا مالک تھا جو اس نے خود اپنی بازو کی طاقت سے فتح کی تھی۔ راجہ ایری انکا پیدا ہوا۔ راجہ دنیا دینیہ کا بیٹا راجہ امیری انگا۔ دنیا کے واسطے کاپ پرچہ تھا اور منو کے راستہ میں چلنے والاہا اس سے بھی زیادہ بڑا اوس کا بیٹا راجہ وشنو در دین ہوا جو مخالف راجاؤں کے غرور کو دور کرنے والا تھا۔ اور دنیا میں ایسا مشہور تھا جیسے کہ شیر ببر اور مشہور راجد ایری انکا کے ہاں وشنو راجہ لا کا پیدا ہوا ۔ جواپنے دشمنوں کو فت کرنے والا تھا ۔ اور تمام دنیا کا مالک تھا۔ اور محتاجوں کا کرن تھا ۔ راجہ بنی دیو دشمن اور مخالف را جاؤں کے سر پر چلانے والا شیخی مارنیوالے مخالف سرداروں
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri