Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 130
________________ ۱۲۳ رامادلی کتہا میں لکھا ہوا ہے کہ سمیت بہر را طی کلہ کا میں پیدا ہوا۔ اور منو کاہلی میں پیشیاری تھا کہ اس کو ایک بیماری لاحق ہوگئی ۔جس کو مہم کا کہتے ہیں ۔ اس بیماری میں اسکو نہایت انتہا گی رہتی تھی۔ اور شیطان مانگتا رہتا تھا ۔ اور بدن ڈیلا ہوتاجاتا تھا ۔جب وہ اس بیماری کا علاج کر سکا تو اس نے اپنے پر ان تجنے کا ارادہ کیا۔اور اپنے گرد سے سلیکہنڈا کرنے کی اجازت مانگی ۔ لیکن اس کے گرو نے یہ معلوم کر کے کہ یہ مذہب کو ترقی دینے والا بنے گا ۔ سلیکہنا کرنے کی اجازت نہ دی ۔ بلکہ اس سے لکھاکہ میراجی چاہے جہاں چلا جا۔ جہاں نجیبہ کو کھانا مل سکتا ہے ۔ اور جب تیری اشتہا فرد ہوجاوے تو دکھاے لینا ۔ چنانچہ وہ کانجی چلاگیا اور اپنے آپ کو شو کوئی مہاراج کے حضور میں پیش کیا ۔شوکو ئی نے ایک کڑورا لنگ) مہادیہ بنارکھے تھے ۔ اور ہر روز ہی کنگ کے مندر میں بارہ کہنڈ کا چاول تقسیم کیاکرتاتھا راجہ اوسکی شکل سے تعجب ہوا ۔ اور اس کی اس طرح سیوا کری جیسے کہ شوگی ۔ اور جب اس نے راج سے پوچھا تم نے کیا دہر کا کام کیا ہے تو اس نے ان تمام مندروں کا ذکر کیا جو اس نے بنوائے تھے ۔ اور اس پہلو جن کا ذکر کیا جو وہ روزانہ تقسیم کیا کرتا تھا ۔ اس پرینت بہت نے کھا کہمیں تمہارے اس دہم کے کام اور نذرانہ کو شوجی سے منظورکرا دونگا۔ چنانچہ وہ بارہ کنڈ کا بچے ہوئے چاول اور دیگر ضروری چیزیں لیکر سند میں گیا۔ اور دروازہ بند کر کے سب کو کر دیا کہ چلے جاؤ ۔ اکیلا ہوتے ہی وہ چاول کھانے لگا اور سب کو اکیلا ٹرپ کر گیا۔ اور ایک دانتیک نہ چھوڑا۔راجہ نے یہ دروازہ کھولا اور چاول نہ پائے تو وہ بہت تعجب ہوا ۔ دوسترون سمت بہار نے نصف چاول چھوڑے ۔ اور تیسرے دن چوتھائی چانول۔اور ھا کہ دیوتاؤں سے پریشا قبول کرلیا۔ اور رینا یا بطور پیشا کے چھوڑ دیا ہے ۔ راج کونگ ہوا اور اس نے پانچویں دن مندر کو فوج سے گھیرلیا۔ اور دروازہ کھونے کا کم دیا سنتا ہے اس خطرہ سے واقف ہوکر ارینت رند اور نیت کروں سے وہ زور سے پرا رتناکرنے لگا۔ جب وہ آٹھویں بینک کی چندر پر ہی ٹوتی کرنے لگا ۔ وی ان پٹ گیا اور سات آدم اونچی چندر پر ہو کے نہایت مرگ پر تما زمین سے نمودار ہوئے اور ایک دیاری سانہ تھے۔ سنابدر نے فورا در وازہ کھول دیا را منتخب ہوکر اس کے چیلوں پرگر ڑا ۔ اور انتہا Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275