Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 126
________________ 114 اسکے بعد کہ میرا ہے جیسا کام ۱۳۳۵ سال پر مادی کی تاریخ ہے ۔ ( پمادی چا کے بجاۓ غلطی سے پریادی کہا گیا ہے ) اس کتبہ میں بہا چندر کی وفات کا حال ہے جولایی رامچندر کی چومتی نسل میں ایک چیلہ تھا ۔ وہ در اصل ایک سردار تھاجس کو لو کا راجہ کہتے تھے یا یہ ھو کہ کناری تیل میں کام کرنے والوں کا سر دار تھا۔ بکولیری کے سردار گوست رائے نے اس کی سادہ بنائی اور اس کے چیلے پدم ندی او را دوچندرنے اس کی پیشکا اسکے برکتی منبر ہے ۔ وہ بچے نگہ کی سلطنت سے متعلق ہے جو ہوٹل کی سلطنت کے بجائے قائیم ہوئی تھی۔ اس پر سال سو بہاکرت ۷۲ کی تاریخ ہے ۔ اور بتا رائے کی عہد حکومت کا ہے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے منتری چپ چا کے پوتے آرگیان گوتیشو کی پھا کے واسطے از سر نوند رائے عطا کئے ۔ یہ کہنہ سرے سے آخر تک سنسکرت میں ہے اور نیا اور جدید بناہواہے ۔ اب ہم نمبر ۷ ۱۴ پر آتے ہیں ۔ یہ کتب را مانوم آچاری کے کہتہ کے نام سے مشہور ہے ۔ اس کو در اصل ۱۸۰۹ میں کرنیل سیکٹری صاحب نے شائع کیا تھا ۔ اور اس کتبہ میں ترجہ کی غلطی سے جین مذہب اور مشنو دیرم ایک خیال کئے گئے تھے ۔ اس پر ساتھا سمه ۱۲ سال کا کیا کی تاریخ ہے اور اس میں لکھا ہوا ہے کہ بجا را کے والی بجے گرنے دشینوادر جنیوں کے درمیان عہد نامہ کرایا۔ وینو چینیوں کو سنایا کرتے تھے ۔ اس عہد نامہ سے چینیوں کا ستانا بند ہوگیا۔ وہ عہد نامہ کیا تھا زبان میں ہے ۔اور نشر میں ہے۔ اوس میں بہت ہی دلچسپ باتیں ہیں۔ بکا رائے نے اس موقعہ پر ختان وشنو فرقوں کے دلیل ملائے اور یہ فیصلہ کیا کہ جانیوں کو ان کی رسم در راج کرنے کی اجازت دی جاوے ۔ ادران کو تیرتھ یاترا کے موقعہ پر پانچ بڑے ڈھول بجانے کی اجازت دی جاوے بیبی کہ دشنو دن کو اجارت ہے دو نومت ایک ہی ہیں ۔ ایک ست کو دوسرے مریم کی مددکرنی چاہئے ۔ یہ عہدنامہ تیر کیا گیا اور چینیوں کا نہ دینوؤں کے ٹانہ میں دیا گیا ۔اور حکم دیا کہ یہ عہد نامہ پرکندہ کیا جا ہے ۔ اور سلطنت کا نام نہیں پر کندہ کیا جاوے علاوہ ہیں جنہوں نے برائی گھر سے کہو تم دیف کا اقرار کیا اور کیاکہ تلی کے Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri


Page Navigation
1 ... 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275