________________
114
اسکے بعد کہ میرا ہے جیسا کام ۱۳۳۵ سال پر مادی کی تاریخ ہے ۔ ( پمادی چا کے بجاۓ غلطی سے پریادی کہا گیا ہے ) اس کتبہ میں بہا چندر کی وفات کا حال ہے جولایی رامچندر کی چومتی نسل میں ایک چیلہ تھا ۔ وہ در اصل ایک سردار تھاجس کو لو کا راجہ کہتے تھے یا یہ ھو کہ کناری تیل میں کام کرنے والوں کا سر دار تھا۔ بکولیری کے سردار گوست رائے نے اس کی سادہ بنائی اور اس کے چیلے پدم ندی او را دوچندرنے اس کی پیشکا اسکے برکتی منبر ہے ۔ وہ بچے نگہ کی سلطنت سے متعلق ہے جو ہوٹل کی سلطنت کے بجائے قائیم ہوئی تھی۔ اس پر سال سو بہاکرت ۷۲ کی تاریخ ہے ۔ اور بتا رائے کی عہد حکومت کا ہے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے منتری چپ چا کے پوتے آرگیان گوتیشو کی پھا کے واسطے از سر نوند رائے عطا کئے ۔ یہ کہنہ سرے سے آخر تک سنسکرت میں ہے اور نیا اور جدید بناہواہے ۔ اب ہم نمبر ۷ ۱۴ پر آتے ہیں ۔ یہ کتب را مانوم آچاری کے کہتہ کے نام سے مشہور ہے ۔ اس کو در اصل ۱۸۰۹ میں کرنیل سیکٹری صاحب نے شائع کیا تھا ۔ اور اس کتبہ میں ترجہ کی غلطی سے جین مذہب اور مشنو دیرم ایک خیال کئے گئے تھے ۔ اس پر ساتھا سمه ۱۲ سال کا کیا کی تاریخ ہے اور اس میں لکھا ہوا ہے کہ بجا را کے والی بجے گرنے دشینوادر جنیوں کے درمیان عہد نامہ کرایا۔ وینو چینیوں کو سنایا کرتے تھے ۔ اس عہد نامہ سے چینیوں کا ستانا بند ہوگیا۔ وہ عہد نامہ کیا تھا زبان میں ہے ۔اور نشر میں ہے۔ اوس میں بہت ہی دلچسپ باتیں ہیں۔ بکا رائے نے اس موقعہ پر ختان وشنو فرقوں کے دلیل ملائے اور یہ فیصلہ کیا کہ جانیوں کو ان کی رسم در راج کرنے کی اجازت دی جاوے ۔ ادران کو تیرتھ یاترا کے موقعہ پر پانچ بڑے ڈھول بجانے کی اجازت دی جاوے بیبی کہ دشنو دن کو اجارت ہے دو نومت ایک ہی ہیں ۔ ایک ست کو دوسرے مریم کی مددکرنی چاہئے ۔ یہ عہدنامہ تیر کیا گیا اور چینیوں کا نہ دینوؤں کے ٹانہ میں دیا گیا ۔اور حکم دیا کہ یہ عہد نامہ پرکندہ کیا جا ہے ۔ اور سلطنت کا نام نہیں پر کندہ کیا جاوے علاوہ ہیں جنہوں نے برائی گھر سے کہو تم دیف کا اقرار کیا اور کیاکہ تلی کے
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri