Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 124
________________ 114 واسطے پردہ دار کھڑکیاں بنائیں ۔ ذیل کے کتے منبر ۸۷ و ۷ میں بہت سے نذرانوں کا ذکر ملتا ہے ۔ نمبر ۸ سے معلوم ہوتا ہے کہ بسا دی بیٹی موصل کا دو یا بیوپاری تھا ۔ اکثر میرا نے کتبوں میں دو تا بیوماری کا لقب بڑے سوداگروں کے واسطے استعمال کیا جاتا ہے ۔ لیکن اس لفظ کے سنے صاف نہیں ہیں ۔ اس کے معنے فوجی ٹھیکہ دار کے ہیں۔ اس کے بعد چا چٹانی کہتے ہیں جن میں لکھا ہوا ہے کہ کئی مشہور آدمی اس جگہ تشریف لائے ۔ ان چاروں کتور پرینبر ۱۲۰ و ۲۲ ۷۳۰ دلم سے لگا ہوا ہے ۔ ان کی تاریخ کا پتہ نہیں لگتا۔ مگر طراز عبارت سے اور سال ایشو را در پر جاوا سے جو کیلے دولتوں میں دئے ہوئے ہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ ای اور کے ہیں۔ نمبر ۱۲۰ میں ہیر اداراہے کے بیٹے کا حال ہے نمبر ۲۲ میں اچھے نندی کے چیلے کوٹا یا کا ذکرتے اور منبر ے میں مالا مال شنکر کا حال دیا ہوا ہے اور منبر ے میں ماری بال پر مادی نایک کا ذکر ہے ۔ اس کے بعد نمبر ۸۸ و ۸۹ ہیں۔ جن میں کہا ہوا ہے کہ گوسٹ نانہ کے پوجا کے واسطے سال اور کالا بیت میں چندہ اکٹھا کیا گیا ۔چونکہ یہ نذرا نے نیا کرتی کے چلے چند سے ہو کر دئے گئے تھے جن کو منبروں کے نذرانے ہی دے گئے تھے ۔ اور چونکہ پہلے کنبہ پر لکھا سما کی تاریخ ے۔ پس کی نبرد ۸ و ۸۹ کی تاریخ سالهاست که ۱۱۸۰۰ یا ۱۲ اور ۱۲۵۰ ہیں ۔ ۸۸ اس سے آگے کتبہ نمبر ۱۲۸ ہے ۔ جو سال کش ۶۱۲۷ سے متعلق ہے ۔ اور ہوس راجہ سو منشور کو عید کا ہے ۔ لکھا ہوا ہے کہ سو میشور مہر بال کا بیٹا تھا۔ لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے سویشور در اصل بیر بلال کالونہ نہار جین مت کو زوال آنا شروع ہو گیا تھا ۔ اور سوداگر اور ہیں جنہوں نے پچھلے مذہب کے پابند ہوکر چندر قوم کا دینا اپنا فرض سج دیکھا تھا۔ اب اوس کی ادائیگی سے گر کرنے لگے ۔ رام دیو نایک ظاہرا چین نہ تھا۔ اور وہ رابدومینور کا بنڈاری تھا ۔ رام دیو نایک سے اس امر تنازع فیہ کے فیصل کیبواسطے کھا گیا۔ چنانچہ اس کے حضور میں نیمی چندیہ کے چیلہ نیاۓ کیرتی نے باشندوں کے واسطے ساسن لکھا اور اس سے آئندہ کے واسطے رقوم کی ادائیگی با قاعدہ طور پر ہونے لگی ۔ چند امور کی فصیل Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275