________________
1.7
چلتے تھے نالوں میں تبدیل ہو گئے ۔ اس بیان سے ہمارا خیال( قدرتی طور یہ خودبخود ہیں بید میں مینی قدیم موسل را جاؤں کی راجدہانی کے شاندار در نقش مندر گرارالشیور اور ہوس ایشور کی طرف جاتا ہے ۔ لیکن جب تک کہ وشنو در دین نے راج ویرم کویر ہوس پتے چینی ہو گئے تھے ۔ اور کوئی وجہ علوم نہیں ہوتی کہ شہر کے مندر دنیا دنیا کی عہد حکومت میں بنے ہوں ۔ سواے اس کے ہونسل ایشور دنیا دیتہ کے بزرگوں کی یادگا ہے جو اس خاندان کا مورث تھا۔ مگر ان کے علاوہ میں ہی میں دیکر ٹری بڑی جین بستیاں ہیں اگرچہ ان پر نقش و نگار نہیں ہیں ۔ اور میر ہی روایت ہے کہکئی اور بستیاں
موجود ہیں جو بڑے تالاب کا پشتہ بنانے کی غرض سے لوٹا دی گئی تھیں ۔ اس کے بعد ایری انگا کا ذکر ہے ۔ اور اس سے زیادہ مشہور اس کا بیٹا تی دیویا در دین ہوا۔ بتی دیو کے القاب سینما رتھے ۔ ایک شخص ہوں کھتا ہے کہ وہ آئندہ کی بات بلانے والا تھا ۔ اس کو تلاکر ڈ کا گرفتا کرنے والا ہی کہتے ہیں ۔ اور کتے میں لکھا ہوا ہے کہ وہ پر دمال کی سلطنت کو فروغ دینے میں کوشش کرنیوالا تھا مگر یہ بات مجبہ میں نہیں آتی۔ دیگر کتبوں میں اسکی تعریف اسطرح کی گئی ہے ۔ چار گوئی اور ٹھنڈا بندل سردار کے ملک کے واسطے بن کی اگئی ۔ نومبوادی کا گرفتار کرنیوالا - آدی یم کے دل میں کہنے والا - بانگی رائے کی تجویزوں کو غارت کرنے والا رسنگی در ماکو جڑسے اکھاڑنے والا۔ سنو گال کا پچھڑنے والا نیلگری کا اظہار نے والا کونگا کے واسطے مانند ماری - تری نیرو کا ڈرانے والا کو یا تہ د کے مرکر کھیلنے وا ہین جار و تخت سے اوتارنے والا ۔ پانڈی کا تنقب کرنیوالا ۔ اچاگی کا گرفتار کنی بوم بوچا کا فتح کرنیوالا سوامی مال کا پامال کرنے والا گھاٹ کا و بیان کرنے والا تیلور کا سمجھنے والا - گوندا روی کا خوف ۔ رائے رائے پور کا لوٹنے والا ۔ ان میں سے بعض بیانات دیگر کتبوں میں موجو دہیں۔ اور بعض نئے ہیں۔ اس نے گنگا و دی ۹۶۰۰۰ ہزار کولوکی کندی الکوندی واقع دیر دارتک) اپنے حکم
کے تابع کیا تھا ۔
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri