Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 49
________________ مام اپنے دل کور پوتر کرے ۔ دوستوں اور رشتہ داروں کے قصور معاف کر دے اور مہربانی کے الفاظ میں اون سے معافی مانگے ۔ اپنے تمام قول وفعل اور خواہشات میں مضبوط دل اور بے عرض بن جا دے اگر کوئی شخص اس کے عہد کو پورا کرنا چاہے اور بی سواے مرنے کے پورا ہو نہیں سکتا اس عہد کے پورا کرنے کا یہ طریقہ لکھا ہے کہ اس نے آہستہ آہستہ پنی خوراک کم کردی ۔ فقط شیر مادے ۔ پھر دودھ چھوڑ دے اور ایک چلو بھر پانی پر گزارہ کرے ۔ پھر پانی بھی چھوڑ دے اورانت کے موافق سرت کرے ۔ اس طرح پانچ قسم کی بہی حاصل کرنیکے لئے اپنے تشریہ کو تیال دے جیند رفرماتے ہیں کہ خون کرنے ۔ زندگی کی خواہش کرنے خون اور دوستی کی یادداشت اور کام ان پانچ باتوں سے سلیکمین ٹوٹ جاتا ہے ۔ تمام کہتے جن کے آخر میں لفظ مری پر آتا ہے ان سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے مین یا رب کعبہ کو ادا کیا۔ الف لیلین کی وہ تیمی با اشک ہے جوظاہر میں لفظ ست اورلیکین سےمشتمل ہے یا سم اور لیہ سے مشتمل ہے بعض اشخاص اسکوسم یک لیکن کہتے ہیں مگر یہ لفظ لغت میں نہیں ملتا ہے ۔ اور یہ لفظ مہینوں ۔ کے واقعے مخصوص ہے۔ اس امر کا ذکر کرنا بھی ضروری معلوم ہوتا ہے کہ لیکن کے معنے گھٹانے اور کھر چنے کے ہیں اور اس لفظ کا اطلاق ان معنونمیں ہوتا ہے کہ ہم کو کود ی سے پاک کرے جیسے سانپ اپنی کی جھاڑ دیتا ہے پاکی حال لفظ مڑی پر جنیوں کے لئے خاص ہے ۔ شہد منی درین کے دیا تو میکرن میں مری کا نتج بالو نکا باندھنا ہے اور مردان کے معنی فنا ہو جاتا ہے ۔ مدنی کے سنے ہیں مرنا ۔ اور مدی پو کے سنے ہیں مارنیوالا - مدی کا متعدی مری پر ہے اور پس اس کے معنے مارنے کے ہوتے ۔ لفظ روان نروا سے نکلا ہے ۔ اور سٹری صاحب فرماتے ہیں کہ اس کے سنے ہیں جسم کو چھوڑنا یہ لفظ وہی ہے جیسا کہ بودہ مست کا مردان جسکے منے ہیں ۔ بھنا یا فنا ہو جانا امر کوش میں اس کے پیرنی ہیں۔ آڑجانایا بھی جانا۔ یہ لفظ یا توال کے واسطے کام میں آتا ہے یا کسی Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275