Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 83
________________ ۷۷ ویدانت دیره بلحاظ دنیا ۔ جاں اور روح کے ممکن ہے کہ بعض صورتوں میں ان مسائل میں سے ہر ایک مسئلہ بیج ہو یا بعض صورتوں میں بیچ ناہو۔ اس لئے اسپیر پورا بھروسہ ہوسکتا ہے ۔ اور دادن سے مخالفت ہوسکتی ہے ۔ مہابیر سوامی اور کونڈا کند سوامی کی تعریف کے بعد ر دیون (۴۰) یہ نوٹ ) یہ کہا ہوا ہے ۔ کہ دیوند رول سنگ اور دلیک گن میں پیدا ہوا تھا۔ اور جبر کہہ دیوان کا چیلہ تھا۔ اس نے چاروں دشا میں آٹھ آٹھ دزینی ایک ما ہانک برت رکھ کر یہ نام حاصل کیا تھا۔ اس کے نہ مہ شاگرد تھے جن میں سے دکر گنج میں گوپ نندی مشہور ہوا۔ادر اس نے وہ کام کیا جس کو دیگر اشخاص نے نا ممکن خیال کیا تھا یعنی اس نے جین دھرم کو جوکچھ عرصہ سے ترقی پذیر تھا وہ فروغ اور رونق دی جوان کے زمانہ میں کبھی اس کو حاصل تھا گوپ تندی کا ساتھی پر پھر چندر تھا جسکے چنوں کو سیوا د نارا کا راجہ بہو ج کیا کرتا تھا۔ اس فاضل ا جل شائشتری نے سی سے شاہ تک حکومت کی اور پر سوچندر کا دہرم کے کاموں میں ہم عصروا باند ہوا ۔ جو دوشیو سیٹ کی دلیلوں کو ر دکرتا ہے معلوم نہیں کہ دیشیو سیٹ کون تھا ۔ دامانندی کا سد برم مل دیاری تھا۔ جس کا نام گن چندر ہی تھا جو بظاہر مالی پور میں سٹ کے مندر میں رہتا تھا سانی پوریا بلگامی مرادے جو سنو گا کے ضائیں تھا۔اس کا سد برم میگیندی تھا ۔ جواد باد میں ماہر تھا ۔ اس کا سہرم بین چندر تھا جو جیند گرمیرے علم میں مانند وجیہ باد اور منطق میں اکلنگ اور شاعری میں بہاروی کے شانی تھا ۔ اس کا سد برم دیوندر ہوا ۔جس کو ہانکے پور ضلع د باردار کا سنی لکہا ہے ۔ اس کا سدیم در سو چندر تھا ۔ جو سیاد داد اور منطق میں برا مشاق تھا۔ اور جو چا لوکیہ کٹک میں بال سرسوتی کے نام سے مشہور ہوا ۔اس کا بہائی اور سد برم یا سالکیرتی ہوا ۔ جس نے یاد داد کی تشریح کی اور بودھوں کو مغلوب کیا سیمبیں اور نکلدیپ کے راجہ اس کے چرنوں کی سیوا Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275