________________
خاندان وه پیدایش و تعلیم کا ذکر
۹۲
اور معتبری کے ساتہ انجام دیا تھا ۔ پیشوتم نہایت ہی باقبال اور عقلمند وزیر تھا اور اپنے دہرم کرم میں نہایت ہوشیار تھا۔ اکلینک اور نکلنگ اوسکی دو لڑکے پیدا ہوئے یہ لڑ کے نہایت مہونہار اور عقلمند تھے جب یہ لڑ کے اکلمہ برس کے ہو گئے تورشو سو اپنی بیوی اور لڑکوں کے پوترا بھائیوں کے اسٹمی کوجین مندر میں پت من مہاراج کے پاس گئے ۔ اور آئٹہ دن کا ہر پر پیج برت لیا اور نمندی شرد دان کے اتسومین شغول ہوگیا۔اور پتو تم نے اپنے لن کے انکلنگ اور نکلنک کو ہی انکہ دن کامنی مہاراج سے ہر چہ یہ برت دیوایا ۔ آنٹہ دن بڑی انند سے پوجا پاٹ پر گزری ۔
3:
- چند سال بعدا کلنگ اور نکلنک دو نوبہاری شادی کے قابل جوان ہوئے پریشونم اور اس کی بیوی نے ایک دن لڑکوں سے شادی کا ذکر کیا ہر دوڑ کے اس بات کو سنکر متعجب ہوئے ۔ چند یوم کے بعد موقع پاکرن لڑکوں نے اپنے باپ پریوتم سے کھا کہ تاجی ہم دونو کو تو اپنے من مہاراج سے برہم یہ بہت دلوادیا تھا۔ اب ہماری شادی کا آپ کیوں انتظام کرتے ہیں پریشونم نے کھا کر منکو اللہ دن کا ہی ہے مذاق میں دلوا دیا تھا۔ یہ سنکرا کلنگ اور نکلنک دونوں بھائیوں نے لکھا کہ دہم کرنے اور برت لینے میں مذاق کیا اور جب ہم برہم پر یہ بیچلے تو ہم مرے تک پالیں گے ۔ آپنی برہم یہ دیتے وقت ہم سے یہ تشریح نہیں کی تھی۔ کہ میں صرف اللہ دن کے لئے ہے مجھے تو مرنے تک کا بریم پہ یہ سوچ سمجھہ کر لیا تھا۔ اور ہم اس دیار ناپائداری دنیا دی خواہشات کی آرزوہی نہیں رکھتے ۔ چند روزہ زندگی میں عیش و عشرت کرنا چاہتے ہیں آپ ہماری شادی کا انتظام کریں ۔اون کے باپ نے اون کی ایسی ہونہار باتیں نگرادن کی شادی کا ارادہ ترک کیا ۔ اور بڑے بڑے فاضل نینڈ توں کو اپنے پاس رکھکر تین دہم اور سنسکرت پراکرت بیاکرن دیزه اون کو جنوبی پر یا دیا۔ تھوڑے دنوں میں یہ دونو بھائی بڑے پنڈت ہوگئے ۔ اسوقت ہندوستان میں بوده دسر ترقی پر تنہا ۔ اور یہی تقریبا راج د برم تا
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri
(برده دهم اسوقت ترقی پر نہا)