Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 56
________________ اه یعنی علمہ کی تاریخ ہے ۔ اس میں رکش کا حال ہے ۔ اور ا دس کا لفبا تنگی تھا اور وہ بید و در مینی چین تیرہ کے کنارہ پر اپنے بھائی سچ مل کے ماتحت حکومت کرتا تھا ۔ اس کتبہ میں جس رکش کا ذکر ہے وہ چھوٹا بھائی تھا ۔ اور بایگ کے ماتحت تھا ۔ با یک اوس کا دلی سر پرست تھا ۔ کیونکہ لڑائی میں جانے کے وقت بانگ دعا مانگتا ہے کہ خیریت سے واپس آوے ۔ مذکورہ بالا وجوہات کے سبب اگر ہم اس کو 440 کا نہلا دیں تو کچھ غلط نہیں ہے ۔ ایک خاندان کا کا کی اولا دو تھا ۔ بایگرت یا راشٹر کٹ راجاؤں میں سے سب سے پہلا راجہ تھا ۔ اور اسکو کرک یا کتل وغیرہ یہی لکہا ہے ۔ اور نیز اس کو امو گہہ درش بھی کہتے ہیں ۔اسکی سلطنت ۱۷۳ء میں ختم ہوگئی ۔ اسی سال میلا نے اس خاندان کو مغلوب کیا اور مغربی چالو کی حکومت کو عروج پر تھایا۔ مصرعہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیمبر دال کو بایگ نے تعمیر کرایا تھا ۔ اور پس وہ نمبر (۲) سے پرانا ہے یہ کہتہ اس نے گنتی کی یادگار میں بنایا تھا ۔ کشتی اس کی بیوی کی بہن تھی ۔ انکے والدیں مادور اور دئی لاما ساکن پولا لو تھے۔ اور جیا انکا بہائ تھا گنتی کی شادی لوک د دیا دہر سے ہوئی تھی ۔ اور انکے ہاں ایک بیٹا او دے دد یا دہر ہوا چوٹی کے پاس ایک کتبہ ہے جو پڑنا نہیں جاتا ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت کے مارے اپنے خاوند کے ساتھ لڑائی میں گئی ۔ اور لڑتے ہوئے اسکے پہلو میں گر کر مرگئی چوٹی کے پاس تصویر میں کندہ ہیں ان میں گنتی کی بھی تصویر ہے اس کو بطور ایک بہادر کے دکھایا ہے ۔ اور گھوڑے پر سوار ہے ۔ اور بظاہر ایک ہتیار سے امیر نشا نہ مارتا ہے ۔جو اس کی کمر س لگا ہوا ہے ۔ اس کا خاوند توک ودو یا د ہر نام کا گنگ سردار تھا ۔جس نے مذکورہ بالا فتوحات حاصل کرنے میں میلا کومدددی تھی ۔ پر ہم کتبہ نمبر ، ہ کو لیتے ہیں ۔ جو اپنے مضمون اور مسودہ کے طرز کے سبب ایک Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275