________________
اه
یعنی علمہ کی تاریخ ہے ۔ اس میں رکش کا حال ہے ۔ اور ا دس کا لفبا تنگی تھا اور وہ بید و در مینی چین تیرہ کے کنارہ پر اپنے بھائی سچ مل کے ماتحت حکومت کرتا تھا ۔ اس کتبہ میں جس رکش کا ذکر ہے وہ چھوٹا بھائی تھا ۔ اور بایگ کے ماتحت تھا ۔ با یک اوس کا دلی سر پرست تھا ۔ کیونکہ لڑائی میں جانے کے وقت بانگ دعا مانگتا ہے کہ خیریت سے واپس آوے ۔ مذکورہ بالا وجوہات کے سبب اگر ہم اس کو 440 کا نہلا دیں تو کچھ غلط نہیں ہے ۔ ایک خاندان کا کا کی اولا دو تھا ۔ بایگرت یا راشٹر کٹ راجاؤں میں سے سب سے پہلا راجہ تھا ۔ اور اسکو کرک یا کتل وغیرہ یہی لکہا ہے ۔ اور نیز اس کو امو گہہ درش بھی کہتے ہیں ۔اسکی سلطنت ۱۷۳ء میں ختم ہوگئی ۔ اسی سال میلا نے اس خاندان کو مغلوب کیا اور مغربی چالو کی حکومت کو عروج پر تھایا۔ مصرعہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیمبر دال کو بایگ نے تعمیر کرایا تھا ۔ اور پس وہ نمبر (۲) سے پرانا ہے یہ کہتہ اس نے گنتی کی یادگار میں بنایا تھا ۔ کشتی اس کی بیوی کی بہن تھی ۔ انکے والدیں مادور اور دئی لاما ساکن پولا لو تھے۔ اور جیا انکا بہائ تھا گنتی کی شادی لوک د دیا دہر سے ہوئی تھی ۔ اور انکے ہاں ایک بیٹا او دے دد یا دہر ہوا چوٹی کے پاس ایک کتبہ ہے جو پڑنا نہیں جاتا ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت کے مارے اپنے خاوند کے ساتھ لڑائی میں گئی ۔ اور لڑتے ہوئے اسکے پہلو میں گر کر مرگئی چوٹی کے پاس تصویر میں کندہ ہیں ان میں گنتی کی بھی تصویر ہے اس کو بطور ایک بہادر کے دکھایا ہے ۔ اور گھوڑے پر سوار ہے ۔ اور بظاہر ایک ہتیار سے امیر نشا نہ مارتا ہے ۔جو اس کی کمر س لگا ہوا ہے ۔ اس کا خاوند توک ودو یا د ہر نام کا گنگ سردار تھا ۔جس نے مذکورہ بالا فتوحات حاصل کرنے میں میلا کومدددی تھی ۔
پر ہم کتبہ نمبر ، ہ کو لیتے ہیں ۔ جو اپنے مضمون اور مسودہ کے طرز کے سبب ایک
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri