________________
۵۳
اور اس طرح دونوں خاندان ایک ہو گئے ۔مگر اس کتبہ سے یہ بہ معلوم ہوتا ہے کہ رت خاندان کی آخری عورت نہ تھی ۔ اب ہم کو یہ خیال کرنا پڑے گا کہ کنگ گنگے اس کا نانا کون تھا ۔ اب ہم کومیور کے گنگ خاندان اور کلنکا کے گئے میں میں تمیز کرناچاہئے کر وہ کون سے خاندان سے تھا ۔ گنگ گنگے کا لقب انکر کے کتنے میں دے رکھا ہے جو سینہ والی کو گنی در ما کے واسطے لکہا گیا تھا۔ وہ ساکھا سم یا 12 میں حکمراں تھا۔
ادر کرشن راجہ حبکو کنار دیو کہتے تھے اور جوڑت خاندان کے اموگہہ درش کا بیٹا تھا ۔ اسکے ساتھ رابط اتحاد رکھتا تھا۔ اس کہنہ کی چوٹی پر یہ بھی کندہ کیا ہوا ہے کہ میر گنگ راجہ رچ بل تھا ۔ جو کہ امیری ایپا کا بیٹا تھا۔ اس نے اپنے دشمن مسلی بویگ کو شکست دی ۔ جس نے پھر راجہ دت چولا کنور سے جکا ذکر کتنے کے پہلے حصہ میں آچکا ہے ۔ کنا را دیو پر حملہ کرنے میں مدد مانگی۔ اسطرح اس کی دغابازی منکشف ہوگئی ۔ اس نے شکست کھائی اور ماراگیا۔ اور وہ صوبجات جو اس کے زیر قلم تھے ۔علاقہ گنگ میں شامل ہو گئے ۔ اگر ہم اس دوستی کا خیال کریں جو چال اور کرشن راجہ کے درمیان تھی۔ اور تیر اس دوستی کا خیال کریں جو رج مل کے جانشین مارا سنگہ اور اس کریشن راجہ کے درمیان تھی جکا ذکر نمبر ۳ میں ہے تو اس میں ذرا بھی شک نہیں کہ گنگ راجہ سچ ہیں ۔ رجن نے سال سے اللہ تک حکومت کی) کی بیٹی کی شادی رت خاندان کے گریفین راجہ کے بیٹے سے ہوئی تھی کرشن راجہ نے رو سے ماہ تک حکومت کی انکا میڈیا اندر راجہ ہوا جورت خاندان کا آخری راجہ تھا۔ کلنگ خاندان کے گنگ یا گنگے راجاؤں کی کوئی معتبر تاریخ ہمارے پاس موجود نہیں ہے ۔ ادن کے فرمانوں پر جو تاریخ دی ہوئی ہے وہ پڑہی نہیں جاتی ڈاکٹر بلر صاحب نے شہء کی تاریخ دی ہے ۔ لیکن یہ معلوم نہیں کہ کس بنا ہے ۔ اس خاندان کی ایک راج کنیا کرشن راجہ کے بیٹے سے بیاہی گئی تھی۔ میں
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri