________________
( جیکب بونرا درکول بر دل کی )
۳۲
پر وفیسر کرن صاحب آنتول کے کتبوں کو غور سے ملاحظہ کے بعد حسب ذیل نتیج نکالتے ہیں مناسب وقت اور جگہوں پر اور عمدہ طریقہ سے مہاراج آشوک اس مذہب کے منسلوں کا جوانی نے قبول کیا ہے ذکر کرتے ہیں لیکن درباری کاروبار میں کوئی بو وہ مذہب کا طریقہ پا یا نہیں جاتا ابتدائی زمانہ سے وہ ایک زبر دست راجہ تھا اس نے جو قوا نین جانور کی جان بچانے کی بابت بنائے ہیں وہ جین مذہب کے اصولوں کے مطابق تھے کہ بود مذہب کے اصولوں کے مطابق ۔ اس امر کے ثابت کرنے کے لئے کہ بودہ مذہب اور میں مذہب میں سے کونسا پورا نا ہے چند جدید مورخوں نے جو نتیجہ نکالا ہے اسکوتر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے ۔ جیکب صاحب بیان کرتے ہیں کہ بودہ اور مہا بیر دو جالیا شخص ایک ہی وقت میں تھے ۔ بولر صاحب کے خیالات کے مطابق اونہوں نے یہ ہیوم کیا ہے کہ بودہ اور جین مت کے دانتوں میں مہابیر کا نام زرگر تہہ تحریر ہے کول پر دل صاحب کی راۓ ہے کہ مہابیر سوامی اس مذہب کا بانی نہیں تھابلکل اصلاح کنندہ تھا اور وہ یہ ہی کہتے ہیں کہ جین مذہب کے آغاز کا پتہ پارس ناتھ سوامی سے لگ سکتا ہے اور یہ ورد تیر تھنکر میں جو مہا بیر سوامی سے ڈٹائی سو برس پہلے ہوئے ہیں۔ پروفیسر طامس صاحب لکھتے ہیں کہ جین مت کے آخری تینکر مہامیرسوامی اور بوده ند کے بانی گوتم بدھ کے ایک وقت میں ہو نیکے باعث بقدر کھادتیں عام میں مشہور ہورہی ہیں۔ وہ قابل غور ہیں جین مذہب اپنے اوپرنیکوں کی کمی سے اور اس امر سے کر دہ اور مذہب والوں کو اس ذات میں نہیں ملاتے تھے اصلی صورت میں ہندوستان میں رہ گیا اور بوده مذہب اپنے اوپریشیکوں کے زور سے تمام روئے زمین پر نہیں گیا ۔سر لوئیں دیم صاب نے روایل ایشیاٹک سوسائٹی کے جلسہ میں حسب ذیل فرمایا د زمانہ حال کے اکثر علم کی بھی رائو ہے) کی تین کرمها میرسوامی اور گوتم براہی میں اور جین بودہ مذہب سے پھلے کا ایک لیڈ فرقہ تھا ۔ بہرحال یہ تحقیق معلوم ہوتا ہے کہ ڈگری جینی بودہ مذہب سے پہلے کے ہیں اور بودہ مذہب کی شہر کتاب ٹری ٹیکا میں اوس کا ذکر ہے مہاراج چند رگیت کے خاندان نند کے تحت پر جلوہ فرمانے کاحال نائیک کےطور پر نیا کہادت نے مدرا راکش سنسکرت
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri