Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 21
________________ 14 کی برائی ہے اس لئے میں خوش ہوئی ہوں ۔ مند و دری سمجھی کہ سیتاجی نے چونکہ گیارہ دینے نہیں کھایا پیا ہے اس لئے بیہودہ بک رہی ہے بعد میں سیتاجی نے کھا کر جو میری انگھوٹایا ہے وہ میرا نہایت ستر ہے وہ کیوں چپ رہا ہے وہ میرے سے ظاہر ہو کر لے تب ہنومان جی نے مندودری دیر سب کے سامنے سیتاجی کو ہاتھ جوڑے اور کل حال سنایا سیاہی رونے لگیں اورسب کی خیریت پوچھی ہنومان نے سارا حال سنایا سیتاجی نے کہا کہ رام چندر جی کے پاس کندر بہادر ہیں۔مند و دری را دن کی تعریف اور رام چندر کی برائی کرنے لگی سیباجی نے کھاکہ عنقریب رادن مارا جائیگا اور توہیدہ ہوکر روئیگی اور توکلٹی کا کام کرتی ہے سیتاجی کی یہ بات شکر اوس کو نہایت غصہ آیا اور ادوس نے اپنی سہیلیوں سمیت سیتاجی کومارنا چاہامگر ہنومان نے اون کو روک دیا سند و دری وغیرہ بے عزت ہو کر راون کے پاس چلی گئیں نون نے سیتاجی سے کھا نیکو کھا سیتاجی نے ا سکے کہنے سے کھاناکھالیا د نومان جی سیتاجی کاکڑا لیکر رام چندر جی کے پاس گئے ۔ اسکے بعد راون نے چیدہ چیدہ بہادر ہنومان کے گرفتار کر نیکو بیچے نسوان نے ان سے بغیر ستیار دوں لڑائی کی اور بہت لوگوں کو مارا۔ بعد میں اندر حبیت ہنومان کو ناگ پچاس سے گرفتار کر کے شہر میں لایا۔ راون سارے ہنومان کے حالات سن چکا تھا ۔جب اندرجیت اوسکوگرفتارکر کر راون کے سامنے لایا تو را دن نے کہا کہ اس نے بڑے قصور کئے ہیں ۔ اور راون کے درباریوں نے کھا کہ ہنومان نہایت افسوں ہے کہ تمکو ساری عزت راون کی بدولت ملی اور اب رامچندر جی کا سفیر نیکر آیا ہے اور راون کے کل احسانوں کو بھول گیا اور راون نے یہ بہی کھاکہ تو پونجے کال کا نہیں ہے کسی اور کا ہے یہ چین سنکر نویان ہنسا اور کھا کہ تو جو سیتا کولایا ہے اس سے تیری موت نزدیک معلوم ہوتی ہے اور تو پرائی عورت کو جومہ کرلایاہے اوس سے ترکی میں جائیگا۔ اور تیرے باعث راکشتو گاناش ہو گا ہنومان کے یہ بات تشکر یا دن نہایت خفا ہوا اور حکم دیا کہ اس کے ہاتھ پیر رنجیروں سے باندھ کر گالیاں دیتے ہوئے شہر میں پھراؤ اور گئے اور کوڑا کے اسکے ساتھ کر دو لیا کے ڈھول اورا میں سب لوگ اسکو لعنت ملامت کریں ۔ راون کے حکم کے مطابق سنوںان کے ساتھ پیر باندھکرا سکو گالیاں دیتے شہر میں پایا Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 ... 275