Book Title: Jain Itihas Urdu
Author(s): Prabhu Dayal Jain Pandit
Publisher: Prabhu Dayal Jain Pandit

View full book text
Previous | Next

Page 19
________________ ۱۲ کہ یہ نجی بی میری بھانجی ہیں جو کہ عرصہ کے بعد دیجی میں پہچان نہ سکا ا ورا وی وقت ساونت پسر جوانتی سے ہنومان کے جنم کالگن لگوایا جوٹی نے تھا کیست شدی اشمی سرو بیشتر میں ہلڑ کا پیدا ہوا ہے اور میکہ کا سورج اونچے استہان میں بیٹھا ہے اور چند رمان برکیہ کا ہے اور مکر کا نگل ہے اور دودھ مین کا ہو اور پرت کرل کا ہے ۔ شکر سنیچر سی کے ہیں سورج پوری درشٹ سے سنیچرکو دیکھتا ہے اور منگل پس وہ سورج کو دیکھتا ہے۔ اور بینہ اور سورج کو دیتا ہے اور سورج البوه برسیت کو دیکھتا ہے ۔اور چند رمان کو پوری دیت سے برہمیت دیتاہے اور برسیت چند رمان کو دیکھتا ہے اور بہت پیچ کوہ ابوہ دیکھتا ہے اور ٹیچر بیت کو، البوہ دیکھتاہے اور برسیت شکر کو والبرہ دیکھتا ہے اور شکر برسیت کوہ ابوہ دیکھتا ہے ۔ بوجوہات بالا جوشی نے بنوان بی کی کل گرہ نہایت عمدہ بلائی بعد ازاں اپنی اپنی ماماں کے ساتھ سعہ اپنی پہلی کے جوان سیر بیٹھکرا کاش میں چلی ہنومان بوان کی جہالہ کپڑے کو اوچلا اور انہیں کر پھاڑ پھاڑانا بران کے آدمی روتے ہوئے لڑکے کی تلاش میں نیچے اورے جگ ہنومان گرے تھے وہاں کو اونکو اٹھالیا او سکے ذرابھی چوٹ نہیں آئی چونکہ یہ پچھاڑ پڑے تھے انکاظم سری میں ہوا اور شور دیپ میں اسکے جبر کی خوشیاں ہوئی تھیں اسلئے ان کا نام ہنومان مشہور ہوا اور انجی اپنی ماؤ کے پاس رہنے لگیں ۔ آپ ہم پونے ہی کا حال بیان کرتے ہیں کہ وہ انجنی جی کے پاس سے راون کے پاس گیا اورادبر کی اجازت لیکر را جابروں سے لڑائی شروع کر دی آخر کار بہت جنگ وجدل کے بعد پونچے نے راجہ برن کو گرفتارکر لیا اور اس کی قید سے کہر دوشن کو آزادکیا اور ہرن کو مہاراج راون کے پاس لے گیا راون نے اس سے اپنی تختی کا اقرار کراکر برن کو آزاد کر دیا۔ راون سے رخصت ہوکر پو نے اپنے گھرکو یا راہ ہل نے اپنی لڑکی کی واپسی کا حال شنکر نہایت تزراع اختام سے شہر سے باہر جاکر اوسکا استقبال کیا پونچے اپنے ماں باپ کونش کار کرانی کے محل میں گیا اور وہاں انجی کونہ پا کر اپنے دوست پر بہت سے ریافت کیا اوس کے دوست نے بعد دریافت اوس کوئی قصہ سنایا بہرحال سکہ پہنچے نہایت ناراض دیگیں ہوکر اپنے مان Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri

Loading...

Page Navigation
1 ... 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 ... 275