________________
14
کی برائی ہے اس لئے میں خوش ہوئی ہوں ۔ مند و دری سمجھی کہ سیتاجی نے چونکہ گیارہ دینے نہیں کھایا پیا ہے اس لئے بیہودہ بک رہی ہے بعد میں سیتاجی نے کھا کر جو میری انگھوٹایا ہے وہ میرا نہایت ستر ہے وہ کیوں چپ رہا ہے وہ میرے سے ظاہر ہو کر لے تب ہنومان جی نے مندودری دیر سب کے سامنے سیتاجی کو ہاتھ جوڑے اور کل حال سنایا سیاہی رونے لگیں اورسب کی خیریت پوچھی ہنومان نے سارا حال سنایا سیتاجی نے کہا کہ رام چندر جی کے پاس کندر بہادر ہیں۔مند و دری را دن کی تعریف اور رام چندر کی برائی کرنے لگی سیباجی نے کھاکہ عنقریب رادن مارا جائیگا اور توہیدہ ہوکر روئیگی اور توکلٹی کا کام کرتی ہے سیتاجی کی یہ بات شکر اوس کو نہایت غصہ آیا اور ادوس نے اپنی سہیلیوں سمیت سیتاجی کومارنا چاہامگر ہنومان نے اون کو روک دیا سند و دری وغیرہ بے عزت ہو کر راون کے پاس چلی گئیں نون نے سیتاجی سے کھا نیکو کھا سیتاجی نے ا سکے کہنے سے کھاناکھالیا د نومان جی سیتاجی کاکڑا لیکر رام چندر جی کے پاس گئے ۔ اسکے بعد راون نے چیدہ چیدہ بہادر ہنومان کے گرفتار کر نیکو بیچے نسوان نے ان سے بغیر ستیار دوں لڑائی کی اور بہت لوگوں کو مارا۔ بعد میں اندر حبیت ہنومان کو ناگ پچاس سے گرفتار کر کے شہر میں لایا۔ راون سارے ہنومان کے حالات سن چکا تھا ۔جب اندرجیت اوسکوگرفتارکر کر راون کے سامنے لایا تو را دن نے کہا کہ اس نے بڑے قصور کئے ہیں ۔ اور راون کے درباریوں نے کھا کہ ہنومان نہایت افسوں ہے کہ تمکو ساری عزت راون کی بدولت ملی اور اب رامچندر جی کا سفیر نیکر آیا ہے اور راون کے کل احسانوں کو بھول گیا اور راون نے یہ بہی کھاکہ تو پونجے کال کا نہیں ہے کسی اور کا ہے یہ چین سنکر نویان ہنسا اور کھا کہ تو جو سیتا کولایا ہے اس سے تیری موت نزدیک معلوم ہوتی ہے اور تو پرائی عورت کو جومہ کرلایاہے اوس سے ترکی میں جائیگا۔ اور تیرے باعث راکشتو گاناش ہو گا ہنومان کے یہ بات تشکر یا دن نہایت خفا ہوا اور حکم دیا کہ اس کے ہاتھ پیر رنجیروں سے باندھ کر گالیاں دیتے ہوئے شہر میں پھراؤ اور گئے اور کوڑا کے اسکے ساتھ کر دو لیا کے ڈھول اورا میں سب لوگ اسکو لعنت ملامت کریں ۔ راون کے حکم کے مطابق سنوںان کے ساتھ پیر باندھکرا سکو گالیاں دیتے شہر میں پایا
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri