________________
۲۵۰
راجہ بیری نما کی بہادری
نہایت خوبصورت تھی۔ اسکا بیٹا یہی اسکا تھا ۔ اس کی تعرنہیں۔ کے کرتب کون بیان کر سکتا ہے ۔ اوس نے ایک لمہ میں شہر دنا راکو جل کر خاک سیاہ کا پیش مرد را حاکم مالوا کے زیرکی تہا اور چولا راجہ کی راجد پانی میں خوف بر پاکر دیا ۔ جوانانے کے لئے بے صبر ہورہا تھا۔ اس نے چار گوت کو حیران کر دیا ۔ اور راجہ کلنگا کو جان سے مار ڈالا ۔ اس کی بیوی ایلانی - اوس سے راجونو پیداہوا ( اس تعریفیں) راجہ نمونے کو ٹار کے ٹکرے ٹکرے کر ڈرانے گونگا راس راپوروا یا ہاٹ کا معانہ نے اور کانٹی کے شہر میں کہں بلی ڈالدی۔ اپنی زبردست فوج سے راجہ وراٹ کے قلعہ کو خاک
میں لایا اور شہر نواسی کابن بنا دیا۔ اور دور میں کھلبلی ڈالدی۔ راح وشنو نے اپنی پیادہ فوج کی گرد سے دریاے سی مارنی کو ڈانپ دیا۔ اور را جاؤں کے خون سے اپنی تلوار کولند کر دیا ۔ راجہ شفر سرینگر درماکے ہی میں ایسا تھا جیسے درخت کے واسطے کلہاڑی باہر ہوجائے واسطے پر مرام ۔مگر یہ راجہ وشنو پر سرام سے کئی درجہ بڑا ہواتھا۔ راجہ وشنو بڑے بہا در آدری کے واسطے ایسا تھا جیا سورج کے گرمین کرنے کی اسٹی راہو۔ اور بڑے پہاڑونیگری کے پیڑڈالنے کے لڑ چکر۔ راجہ وشنو نے اپنے دشمن پر نے پائی اور تلاون پور کی دولت پر قائم ہوگیا ۔ اوس بے حد فوج کو جو مہا راجہ نے جگر ہو۔ راجہ مالوا۔ اور دیگر سرداروں کے ماتحت اس سے لڑانے کے واسطے بیچی نہیں ۔ اپنی سے اگست من کے مانندی گیا۔ اور پراپنی تلوارکے زور سے تمام روے زمین پرمشرق سے مغرب تک کرشن وہی تک فتح کیا۔ اور اپنے زور بازو سے دند میا میں پہاڑ کو خاک میں
لا دیا۔
راجہ دشنو۔ راجہ ار گولہ کے واسطے شیر سیر اور کد مب راجاؤں کو مغلوب کر کرئے ایسا زیت جیسے درختوں کے کاٹنے کے لئے کلہاڑی ۔ راجہ وشنو نے اپنی بہادری اور کارہائے نمایاں سے ایسی شہرت پانی کہ اس کے اوصاف معرض تحریر میں نہیں آ سکتے۔ ایس کی بیوی کی دیوی تھی ۔ اور اس سے نرسنگہ پیدا ہوا۔
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri
عا کو مبشور جو نیلگری یر جنوب میں واقع ہے
د دریائول بر ابی ینا کا معادن ؟ ارضلع کلگے ہیں
تاہے ۔