SearchBrowseAboutContactDonate
Page Preview
Page 249
Loading...
Download File
Download File
Page Text
________________ ۲۴۲ کے راجہ بلال پیدا ہوا ۔ وہ بہت نیک چلن با لایق ۔ اور بڑا فاتح تھا۔ اور زبر دست دشمنوں کو ہلاک کرنا نہا۔ سیر لال دیو مخالف راجاؤں کے واسطے ایسا تھا جیسے باہتی کے واسطے خیر ہر کنول کے پھولوں کے لئے چاند پہاڑوں کے لئے بر تاریکی کے دور کرنے ہیں سورج ۔ دشمنوں کو ملانے کے لئے قیامت کی آگ ۔ حب سیر لال دیو نے قیامت کی مانند لڑائی میں آگے ہو کر نقارہ جنگ بجا یا تو را جہ لالہ کی خوشی جاتی رہی ۔ راجہ گریبا کو لڑائی کے خوف سے بخار چڑہ آیا ۔ راج گولا کا یہ حال ہوا۔ کہ گویا اس کی پرچی گئی ہے ۔ راج چلا کے کپڑے گر پڑے اور رات بوے خوف سے رونگے۔ کھڑے ہو گئے۔ جبکہ جلدی سے اودے میں اپنی زور بازو کے گہنڈ سے لڑنے کو تیار ہو گیا ۔راجہ بلال نے کوچ کیا اور نامہ اچانگی میں اس کو گھیر لیا۔ دراجہ بلال کے بانہوں نے قلعہ جانئی کو سطح زمین کے برابر ہموار کر دیا۔) - اور راجہ پانڈ یہ اس کی رانی ۔ اس کے خزانہ ۔اس کے باپ اور اسکے گیڈروں کو گرفتار کرلیا۔ راجہ بلال نے قلعہ اچانگی کا محاصرہ کیا جس کو مت 5 راجاؤں نے ناقابل تسخیر خیال کردیکھا تھا۔ اس کو لوٹا اور اس کے راجہ کام دیو کو پکڑ لیا (جواد درس کے نام سے مشہور تہا۔) اور اس کے خزانہ ۔ اس کی رانی ۔ اسے گھورون پر قائم ہوگیا۔ پانچ بڑی نوبت کاستحق ما ستالینور ۔ دوارادتی کے شہر کا حاکم مہر وارثوں کے لئے جنگل کی آگ - پانڈ یہ خاندان کے کتوں کے پہیوں کے لئے ٹاہتی۔ سرداروں کا شکارکرنے والا چولا کی را بیانی کا لوٹنے والا لڑائی میں تند - کلیگ کا کام۔ شاعروں کو سومین دینے والا۔ ان دینے سے خوش ہونے والا ۔ دیوی باسنتی کاکی نفرت کا حاصل کرنے والا ۔ یادو کل کے آسمان کا سورج ۔ راجاؤں کا چوڑامتی ۔لڑائی کرنے کا مشتاق ۔ ملیاؤں کا حریف سنی دارسدہی۔ گری در کامل کا حریف نیک نہاد تری بون مال تلاکڈ و کونگو نانگلی- نولبوا دی۔ نواسی اور ٹونکل کا فتح کرنے والا ۔ زیر دست بیرنگ بہا در یول بیر بلال دیو هنر بی سلطنت پر علمی و دانائی سے اور امن وامان سے سلطنت کے انتہا Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri
SR No.009395
Book TitleJain Itihas Urdu
Original Sutra AuthorN/A
AuthorPrabhu Dayal Jain Pandit
PublisherPrabhu Dayal Jain Pandit
Publication Year1902
Total Pages275
LanguageUrdu
ClassificationBook_Devnagari & Book_Other
File Size80 MB
Copyright © Jain Education International. All rights reserved. | Privacy Policy