________________
. ۲۰۸
اے گریتی لوگو۔ بی خیال کر کہ گومت دیو و دانشور ہے اور اس جہنم اور بڑاپے کے رنج سے
چھوٹ جاؤ۔
کومت دلیر کہتے ہیں کہ قتل ۔ جھوٹ ۔ چوری ۔ زنا کاری اور لالچ آدمی کو اس لوک میں اور پرلوک میں تباہ کر دیتی ہیں۔ ارے گوست دیو سلم نے ہمارے واسطے موسم بہار۔ چاند اور منتہ کی طاقت کو زائل کیا ۔اور یا کرنے میں مشغول ہوں۔ اس سے زیادہ درجہ اور رنبہ اور کیا آپ مہاراج حاصل کر نیگے ؟ اے گوست دیوہم تیرا کلام نہ سنے سے مدہوش ہوگئے ہیں۔ آپ ہم پر کہ پاک میں تم نے ہم کیوں نہلا دیا، یہ لفظ کہتے ہوئے زمین اور مورنین روتی ہوئی آئیں اور اس سے بغل گیر ہوئیں۔ اور دیا۔ اس کے جسم سے چمٹ گئی اور ہیں اس پر چڑھ گئیں ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے۔ کہ اس نے اپنے بدن کو حنوب سر بنا لیا تھا ۔ آدیٹیں - اندرا در بڑے بڑے منی من گوست دیو کی پوجا کرتے ہیں ۔ بہت مہاراج نے کھا کہ اے میرے چھوٹے بہائی - تمام میرے بہائیوں نے دکشا لی ہے ۔ اگر تم ہی تیا کرو گے میرا کیا حال ہوگا مجھے اس دولت کی پیدانہیں ہے ۔ تم ست جا ئو - گیت سوامی تم نے اسطرح سمجھانے والے اپنڑے بہائی کے کہنے کی پروانہ کر کے دلشالی آکو یشیا میں تنہا رثانی کوئی نہیں ہے ۔ یہ مت کھو کہ تیرے چرن میری سرزمیں میں میں ملازمین تیری اور میری دونو کی ہے ۔ وہ مقیم نہیں ہوسکتی۔ اینور کا ہی حکم ہے کہ بڑا دہم دورا دان ہے
اسے گوشتہ دیو ۔ اپنے بہائی کے اس کلام سے تو نے شان وشوکت کی خواہش چھوڑ دی۔ اسے چوسے بہائی ۔ وہ سنیاسی اور جوگی جوتیا کرتے ہیں اور رہتی عوتوں کے ساتہ میں جول رکھتے ہیں ۔ وہ اپنے اور نیز دوسروں کے دشمن ہیں۔ مگراسے گوست دیو تیری یاخود میرے واسطے اور اور وں کے راستے لازوال خوشی کا باعث ہے ۔ کیونکہ اس سے اور لوگوں کو عبرت
اس گوست دیو۔ تو نے اپنا دل پرماتما کی بہتی میں لگا کرمحبت اور اندریوں کی خواہشیں دور کر دیں۔ کیوں بچی کیان کی خوشی رہتی جاتی ہے اور پا پ کو جیت کر آخرت کی خوشی حاص
ہوتی ہے ۔۔
کی ہے۔
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri