________________
۲۰۴
بڑے سنتری بیڑے بنڈاری - پلا مایا نے مہامنڈلیشور زیر دست پس زمینگہ دیو کو سونیرکا گانوں دیا تاکہ اس سے کوسٹ دوسری پارس دیوا در کم تر تینکروں کی اک قسم کی پوجا اور رشیوں کو پی
دینے کے واسطے سامان مہیا کریں۔ کینبرام سینالی تراکر میں کندہ ہے ۔
(2 نمر (۸۱)
ا العم
پرمیشور کرے کہ معزز - کامل سیاد داد۔ تینوں لوک کے مالک کامسئلہ تین ساسن جاری رہے ۔ تمام دنیا کی جائے پناہ ۔ ملک اور دولت کا پیارا مہاراجہ با حاکم شہر دوآراد تی کاسردار یا دو کل کے آسمان کا سورج عقلمندوں کا جواہر گرا کی سلطنت کو جڑ سے اور کھانڈا نے وکلا
پھر لاؤں کے راج کا بانی - زبر دست بوس سری بیر نرسنگه دلو حکومت کرتا تھا ۔ او سکے کنول جیسے چرنوں میں رہنے والا ۔ نیا کرتی سد مانت دیو کے چیلے بالا چند بر دیو کا چیدہ تھا۔ پر سیٹی ٹیا نیک تھا ۔ اس کامتک گند ہو دل سے پوتر کیا گیا تھا۔ دہرم کے کام کرنے اور چاروں قسم کے دان کرنے کا بہت شتاق تھا۔ اس کے بیٹے گوت بیٹی نے سال کھارا پوہ سدی یک مرت کو سورج کے شمال کیرن جا نیکے وقت گوتم دیو اور بہتر تینکروں کی آنھوں سم کی پوجا کے واسطے بارہ گڑیاں دان کے دیدی۔ کی تینبر ۸۲ ، بریم دیونٹپ میں کندہ ہے۔ کنمبر (۸۲)
۱۳۹۴
م و باور
خلاصه سری بقا رائے کی ایک سنتری تھا جس کا نام چاڈ نیٹو تھا۔ اس کے تین و ہیں۔ ار دیا۔ بہکانا ۔ اور مانگیا جن میں سے مانگیا بہت مشہور ہوا۔ اس کی بیوی جانکی تھی نے دو بیٹے تھے۔ چچا یا اور ارد گیا۔ اردگپا نے بہت ملک فتح کیا ۔ اور بڑا نام پایا۔
Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri