SearchBrowseAboutContactDonate
Page Preview
Page 165
Loading...
Download File
Download File
Page Text
________________ اور میارندرانے دے ۔ گرمت کوچھوڑدیا۔ اور نوبیت راکیہ کا دربیان دہر کے اور سلیکہناکر کے دنیا کے جال سے چھوٹ گیا اور آرام سے دیولوں کوچھی گئی۔ سالہا سم ۱۰۱۴ سال سروری اساره سدی نخی سوموار کو سنیاس درت دیارن کر کے اور ایک کروٹ لیٹ کر پانچ لفظوں لو کا منہ کو اچارن کرتے ہوئے دیولیک کو چلی گئی ۔ گنگ راجہ پانچ بڑی نویوں کا متحقق ہے ۔ بڑے بڑے باجگزاروں کا جام تھا۔ دشمنوں کے خون کو دور کرنے والا تھا۔ اپنی گونتر کو پاک کرنے والا قلمندی کا دوست ۔ نیک جین دہر مر کے سمندر کے پانی کے ادبہار نے میں چاند - نیکا کی کان - بہوجن - پناہ ۔ دوا اور علم کے دان کرنے میں خوش ہونے والا پاکی آدمیوں کے دلوں کو خوش کرنے والا ۔ پول راجہ وشنو ور دین کے تخت نشین کراو میں جلا ساعی - گیان کے محل کا بنیادی ستون - اون کو سزا دینے والا جواپنے اقرار سے پر جاتے ہیں۔ دشمن کو مٹانے والا ۔ باغیوں کو پینے کے لئے چلی کی مانند نہا ین القاب مندرجہ بالا گنگ راجہ کے تھے ۔ نیک اور ٹر ی سنتری کنگ راجہ نے اپنی ماں بول دیوی کے سر میں چلے جانے کی بعد اس کی یادگار میں ایک مادہ بنائی اور بڑی دھوم دھام سے اسکی پینٹا کی پہ مد تانت دیر کے چیلے باتو راجہ نے اس کا مضمون بنایا اور ہوس اچار میں کے بیٹے در دمیدن آچاری نے اس کو گندہ کیا ۔ کر مار دکیت بتی کے مشرق میں واقعہ ہے ۔ کتبر ۲۵ ۴۰۲ × 4 تاریخ کالا جن سائن کی استونی کے بعد یہ کہا ہوا ہے ۔ جبکہ پانچ لوتیوں کا متفق مہامنڈیشور دوارا وتی کے شہر کے حاکم یا دو کل کے آسمان کا سورج - جواہر لیاؤن کا حرین ۔ ان اور بہت سے دیگر القاب سے مزین ہان۔ Courtesy Sarai (CSDS). Digitized by eGangotri
SR No.009395
Book TitleJain Itihas Urdu
Original Sutra AuthorN/A
AuthorPrabhu Dayal Jain Pandit
PublisherPrabhu Dayal Jain Pandit
Publication Year1902
Total Pages275
LanguageUrdu
ClassificationBook_Devnagari & Book_Other
File Size80 MB
Copyright © Jain Education International. All rights reserved. | Privacy Policy